مصنف کا تعارف: مولانا الطاف حسین حالی
(٨٦١٩ - ١٩١٨)
مولٰا االطاف حسین حاکی پانی پت میں پیدا ہوئے۔ ان کے اجد اخیانت اللہ زین بلین کے زمانے میں ہند وستان آےئ۔ وہ برس کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا۔ بھائیوں نے پرورش کی تعلیم کی تکمیل دیلے کے عالم کی تھبکت میں ہوئی۔ غالت اور شقیقتی کی تھبکت سے بطور خاص فیض یا ہو گے۔ رسید سے بھی تعلق خاطر قائم ہوا۔ شقیقتی اور غالب کے انتقال کے بعد لا ہو ر آےئ اور یہاں پنجاب کب ڈیو میں ملازمت کر لی۔ ہیںیہ وہ انگریزی ادبیات سے متعارف ہوئے۔ جدید طرز کی تلمیں لکھیں اور اردو شاعری کی اصلاح کا بیز ااٹھیا۔ ۱۸۸ء میں سر کا رحید ر آہاد سے سورو پیا ما ہوا اور وظیفہ مقرر ہو گیا، تو ملازمت ترک کر کے باقی عمر تصنیف و تالیف میں ہسر کردی۔