مشق - خطاب بہ جوانان اسلام
متعدد انتخابی سوالات
درست جوابات کی نشان دیہ کر یں:
نظم "خطاب بہ جوانان اسلام" میں فاری شمرشامل ہے، اس شمر کے خالق ہیں:
مشہور بادشاہ "دارا" کا تعلق تھا:
اسلاف کی میراث گوناے کی وجہ سے آسان نے ہمیں دے مارا:
"ثابت" اور "سیارا" قواعد کی رہ دے ہیں:
منم کو گدا کے ڈرے یا رانھتا:
مختصر سوالات
نظم "خطاب بہ جوانان اسلام" کے نکات پر غور کرتے ہوئے اپنے الفاظ میں خالصحتریر کر یں۔
"مسلمانوں کا عروج وزوال" کے موضوع پر ایک مضمون لقمہ بند کر یں اور زوال کی دلدل سے لکھنے کے لیے تجاویز بھی دیں۔
نظم کے مقطع میں دے گئے فاری شمرش میں حضرت لیقوب علیہ السلام اور حضرت یوسف علیہ السلام کے تصف کی طرف اشارہ ہے۔ اس شمر کی روشنی میں پورا واقد حاج اعداز میں تھر ریکر یں۔
درج ذیل شمر کی تشریح اس پہلو سے کریں کہ یورپ کی سائنس ترقی کا دار وہ مارسلمان علا کی کتابیوں پر ہے:
گمر وہ علم کے موقی کتابیں اپنے آبا کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سپیا را
مترادفات
کالم "الف" میں دیے گئے الفاظ کو کام "ب" کے متعلقہ الفاظ سے مالیں۔