انور مسعود - سوانح اور شاعری
انور مسعود پاکستان کے معروف شاعر، مزاج نگار اور استاد ہیں ، جھنوں نے آرڈو، پنجابی اور فارسی زہانوں میں شاعری کی ہے۔ ان کی شاعری میں طنز و مزاج کے ساتھ ساتھ معاشرتی مسائل کی عکاسی بھی بھی تھی ہے جو انھیں ایک منفرد تمام عطا کرتی ہے۔