مصنف کا تعارف: طبیٰ نعمانی
(٥٨١٥٤٩١ء)
طبیٰ نعمانی قصہ ہندوؽ ضلع اعظم گڑھ، ہندوستان میں ٨٥١ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدیش حبیب اللہ وکیل تھے۔ طبیٰ نے بھی پھچرصہ وکالت کی، پھر علی گڑھ کا جیں میں فارسی کے آستان دقمر ہو گئے۔ وہاں آئمین سر سید احمد خان، حاکی، حسن املک اور پر وفیر نفس آن رہلڈ کی محبت سے مستفید ہوئے کا موقعہ ٨٩٢١ء میں آر ہلڈ کے ساتھیٹی نے مصر، شام، قبططنی اور دوسرے اسالمی مما لک کا سفر کیا۔ سر سید کی وفات (٨٩٨١ء) کے بعد علی گڑھ کا جیں سے اعمینی دے کر، اعظم گڑھ چلے گئے۔ پھر جدید آر با دکن کے دائرہ املعارف کی نظامت کا عہدہ سنجیاال۔ اسی دوران میں ان کی کوشش سے کھنوں میں "ندوہ اعلام" کا قیام عمل میں آیا۔ اخیر عمر میں اعظم گڑھ میں انھوں نے ایک عظیم ادارہ "دار ملصقین" قائم کیا، جو آج بھی کام کر رہا ہے۔