ڈاٹھا ق احمد
( ۲۰۰۳ء- ۱۹۲۵)
پاکستان کے مشہور ڈرا ما گار، شاعر، افسانہ گار، صدا کا رار دو اُنش ور، اشفاق احمطہلع فیہر وز پور (ہندوستان) کے ایک تعصب کمتر میں ڈاٹھمخاں کے گھر پیدا ہوئے۔ اپنے آبائی تعصب سے ۱۹۳۳ء میں میکٹ پاس کرنے کے بعد، گورنمنٹ کا جلئے میں داخلہ لیا اور ایمے اے اردو کا امتحان پاس کیا۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد فیہر وز پور سے لاہور آگے اور دیال سکھ کا جلئے میں پیچھر مقرر ہوئے۔ چھروہ سال تک روم یونیورسٹی میں اردو کے استاد رہے۔ ویں اطالوی زبان میں ڈپلہ ماحصل کیا۔ فِرَأْسِیہ (فرانس) سے حاصل کیا۔ نیویارک سے ریدیلائی نشریات کی Genoble University( زبان کا ڈپلہ ما گروڈل یونیورسٹی ترتیب لی۔ وطن و اہیس پر اپنا اشاعتی ادارہ "داتان سرائے" قائم کیا اور رسالہ "داتان گو" جاری کیا۔ رید یوٹشریات میں "دتقین شاہ" اشفاق احمکا سلسلہ و اریچر عوام میں ہے حد مقابل ہوا۔