حروف کی مختلف اقسام
حروف ندا - وہ حروف ہیں جو کسی کو آواز دینے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے: اچی! میری بات میں۔ اس جملے میں "اچی" حرف ندا ہے۔ حروف ندا کے بعد عالمت ندا "!" استعمال کی جاتی ہے۔ اچی، اے، او، یا، اے وغیرہ حروف ندا ہیں۔
حروف تحسین - وہ حروف ہیں جو کسی کی تعریف اور تحسین کرتے وقت ادا کیے جاتے ہیں۔ جیسے: شاہش! آپ نے پہلا انعام حاصل کیا ہے۔ اس جملے میں "شاہش" حرف تحسین ہے۔ حروف تحسین کے فوری بعد فہاتی کی عالمت "!" استعمال کی جاتی ہے۔ واہ وا، شاہش، آفرین، اللہ اللہ وغیرہ حروف تحسین ہیں۔