مرزا غالب - سوانح اور شاعری
(٩٦٨١ـ ٨٦٩)
اصل نام اسدﷲ خان اور شخص غالب ہے۔ آپ آگردہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا نام مرزا عبدﷲ بیگ ہے۔ غالب کی عمر پانچ برس تھی کہ ان کے والد، ایک لڑائی میں کام آئے۔ والد کے انتقال کے بعد مرزا کی پرورش ان کے پچاھرﷲ بیگ کے پیردہوئی جو، انگریزی فوج میں ملازم شے۔ وہ بھی انتقال کر گئے تو یہ اپنی والدہ کے ساتھ دلی آگئے۔ کچپن میں انھوں نے ٹھے معلم پر اپنی۔ بعد میں انھوں نے عبدﷲ اسے فارسی میں مہا رت حاصل کی۔ تیرہ برس کی عمر میں ان کی شادی نوں اب ایہی شخص معروف کی بیٹی سے ہوئی۔