تذکیر و تانیث اور اسم فعل حرف
انسان کی تذکیر و تانیث اور حیوان کی تذکیر و تانیث، مثماً
اسم فعل اور حرف کی پہچان
اسم - وہ کلمہ ہے جو، کسی شخص یا چیز یا جگہ کا نام ہو اور اپنا معنی دے سکے، اس میں زمانہ اور کام دونوں نہیں پائے جاتے۔ جیسے: انسان، پشاور، دریاۓ راوی، دریائے رحگورہ۔